John keats biography in urdu

  • John keats biography in urdu
  • John keats biography fanny brawne...

    جان کیٹس

    جان کیٹس (John Keats) انگریزی ادب کا ایک عظیم شاعر اور رومانوی تحریک کی ایک اہم شخصیت تھا۔ اس کی خوبصورت شاعری حسوں کو متاثر کرتی ہے۔ اردو شاعرہ پروین شاکر نے کیٹس کو شاعر جمال کہا ہے۔

    حالات زندگی

    [ترمیم]

    کیٹس 31 اکتوبر 1795ء میں انگلستان کے شہر لندن کے قریب فنزبری میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ جلد ہی فوت ہو گیا۔1811ء میں اس نے اسکول سے فارغ ہو کر ایک سرجن تھامس ھامنڈ کے ساتھ سرجری سیکھنے لگا اور جولائی 1815ء اس نے امتحان پاس کر لیا۔ مگر اسکول چھوڑنے کے پہلے زمانے میں ہی اس کو شاعری سے شغف ہو گیا تھا اور اس نے کلاسیکل ادب پڑھنا شروع کر دیا تھا اور اس میں اس کے دوست چارلس کوارڈن کلیرک کا بڑا حصہ ہے۔ پھر جان کیٹس نے خود کو شاعری کے لیے وقف کر دیا۔ وہ لندن کے مشہور شاعروں سے ملا۔ دوستوں کی حوصلہ افزائی سے انھوں نے سنجیدگی سے لکھنا شروع کر دیا۔ مارچ 1817ء میں اس کی ایک شاعری کی کتاب شائع ہوئی۔ اور پھر اپریل 1818ء میں ایک اور کتاب شائع کی۔

    1818ء میں جان کا بھائی ٹام مر گیا اور دوسرا بھائی جارج شادی کر کے امریکا چلا گیا۔ یوں جان کیٹس پریشان اور تنہا رہ گیا۔ لیورپول سے سکاٹلی